ناظم گیس
قسم کلام: اسم آلہ
معنی
١ - (کیمیا) گیس کی رفتار اور مقدار پر قابو رکھنے والا آلہ، گیس کی رفتار اور مقدار کو حسب ضرورت گھٹانے بڑھانے والا، گیس کو ایک خاص معیار پر رکھنے والا آلہ۔
اشتقاق
معانی اسم آلہ ١ - (کیمیا) گیس کی رفتار اور مقدار پر قابو رکھنے والا آلہ، گیس کی رفتار اور مقدار کو حسب ضرورت گھٹانے بڑھانے والا، گیس کو ایک خاص معیار پر رکھنے والا آلہ۔